شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے سب انسپکٹر خالد جاوید کوایس ایچ او تھانہ ہائوسنگ کالونی تعینات کردیا جنہوں نے تھانہ کا چارج سنبھال پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی شروع کردی ہے،ایس ایچ او تھانہ ہائوسنگ کالونی خالد جاوید نے کہا کہ وہ ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کے وثیرن کے مطابق کرائم کی بیخ کنی کے لیے کردار ادا کریں گے۔