راولپنڈی،پلازے کا حصہ گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ،4کو نکال لیا،ریسکیو ذرائع

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )راولپنڈی کے علاقے ْصادق آباد کے ٹرانسفارمر چوک میں ایک پلازے کا حصہ گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق 4افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ متعدد کے تاحال دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ذرائع کے مطابق واقعہ پلازے کے ساتھ کھدائی کے باعث پیش آیا راولپنڈی کے علاقے ْصادق آباد کے ٹرانسفارمر چوک میں ایک پلازے کا حصہ گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق 4افراد کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ متعدد کے تاحال ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن