ڈپٹی کمشنر لاہور ضلعی کمیٹی برائے فصل گندم کے حوالے سے ماہانہ اجلاس 

لاہور(نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور ضلعی کمیٹی برائے فصل گندم کے حوالے سے ماہانہ اجلاس ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شوزین وسٹرو نے کی اور محکمہ زراعت توسیع، محکمہ اریگیشن اور دیگر متعلقہ محکمہ جات کیساتھ ساتھ کاشتکاران نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن