لاہور(خبر نگار )ہائیکورٹ، اراضی کا 50 سال سے معاوضہ نہ دینے پر پنجاب حکومت کے خلاف درخواست کی سماعت ٭ہائیکورٹ، چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری ٭ہائیکورٹ: وزیراعظم کے دعویٰ کی سماعت کرنے والے جج کے دائرہ اختیار کے خلاف سماعت ملتوی٭ہائیکورٹ، کوٹہ پلاٹ نہ دینے کیخلاف ملازمین کی توہین عدالت درخواست٭ہائیکورٹ : اڑھائی سالہ بچے کی بازیابی ‘بچے ‘والد کانام ییلو لسٹ میں ڈالنے کاحکم ٭ہائیکورٹ :مبینہ انسانی سمگلر کی عبور ی ضمانت منظور٭ہائیکورٹ : سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد ‘سرکاری وکیل سے رپورٹ طلب٭9مئی واقعات‘9مقدمات‘ شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر ملزمان عدالت پیش‘سماعت ملتوی ۔