بڑاگھر(نامہ نگار)تھانہ بڑاگھر کے نواحی گاؤں چک نمبر 1/53میں پولیس مقابلہ ، زین نامی ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ زخمی ہوگیا ، دو ڈاکو فرار ہوگئے۔ تھانہ بڑا گھر کے نواحی گاؤں 1/53 میں نامعلوم ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، تین ملزم راہگیر سے اسلحہ کے زور پر نقدی وغیرہ چھین کر فرار ہوئے، پولیس کی 15 کال پر علاقہ میں ناکہ بندی، پولیس کے تعاقب کرنے پرملزموں نے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ کردی۔