مقامی بینکار سید اسد محمود کے والد سید فضل حسین انتقال کر گئے

ملتان(سماجی رپورٹر)مقامی بینکار سید اسد محمود کے والد سید فضل حسین گزشتہ شب بقضائے الہٰی انتقال کرگئے۔سید فضل حسین کچھ عرصے سے علیل تھے۔ سید فضل حسین کی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے ان کی آبائی گاؤں گلزار پور دنیا پور روڈ پر ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن