شام، دیر الزور پولیس سٹیشن پر کار بم حملہ، 3افراد جاں بحق،متعدد زخمی

دمشق(این این آئی)شام کے دیہی علاقے دیر الزور کے پولیس سٹیشن پر ایک کار بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جنرل سکیو رٹی نے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی۔

ای پیپر دی نیشن