جاتلی(نامہ نگار) سکھو موڑ تا ڈھوک بدہال کی سڑک کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ، ٹرانسپورٹرز ، طلبا اور سماجی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے، اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ ملک و قوم کے پیسے کو ایمانداری سے خرچ کیا جائے اور سڑک کی تعمیر میں کوئی کسر روا نہ رکھی جائے، محکمہ ہائی مانیٹرنگ کے نظام پر بھی توجہ مرکوز رکھے۔