امریکہ میں دنیا کا سب سے بڑا زیتون تیل مقابلہ،  بلوچستان کے کسان کا تیل بہترین قرار 

نیویارک (این این آئی)امریکہ میں دنیا کے سب سے بڑے زیتون تیل کے مقا بلہ میں بلوچستان ضلع لورالائی کے کسان عبدالجبار کے باغ کے تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا زیتون کا تیل تسلیم کیا گیا ہے۔نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں دنیا بھر کے 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن