شکارپور: طویل القامت نصیر سومرو آبائی علاقے میں سپردخاک

شکارپور(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے لمبے قد کے باعث پہچانے جانے والے نصیر سومرو کو شکارپور میں آبائی علاقے میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، نصیرسومرو گزشتہ روز طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن