پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی‘پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بارانٹرنیشنل کرکٹ سیریزکھیلنے کیلئے آسٹریلیاپہنچ گئی۔ پاکستان آسٹریلیا کیخلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گا۔سیریزکا پہلا میچ برسبین میں 20 اپریل کو کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 21، تیسرا23، چوتھا 24، پانچواں میچ 25 اپریل کو ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن