ہائیکورٹ : افغان شوہر کی شہریت کا کیس‘لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کو شہریت دینے کے کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس فاروق حیدر نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی، مسرت جبین نے درخواست میں شہریت ایکٹ 1951 کو بھی چیلنج کیا ہے،درخواست گزار پاکستانی خاتون نے 2012 میں افغانی لڑکے نسیم سے شادی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن