بغداد (اے ایف پی) عراق میں جھڑپوں اور حملوں میں 12 فوجیوں سمیت 25افراد مارے گئے۔ موصل کے نواح میں فوجی بیس پر حملے میں 12اہلکار اور نینوا میں شدت پسندوں نے 13سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ بلادرز میں پولیس اہلکار راعد خادم نے خود کش حملہ ناکام بنا دیا۔