ٹاٹے پور ( نامہ نگار) ٹاٹے پور میں سر عام ہوٹل کھل گئے رمضان شریف کا تقدس پامال سارا دن روزہ خور ہوٹلوں پر ماہ رمضان کا تقدس پامال کر رہے ہیں بعض ہوٹل مالکان نے قناعتیں لگا رکھی ہے انتظامیہ نے رمضان کا تقدس پامال کرنے والے ہوٹل مالکان کو مکمل چھوٹ دے رکھی ہے عوامی سماجی حلقوں کے لوگوں نے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے