فیصل آباد:نجی بنک میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی‘ سامان جل گیا

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) سمندری روڈ روشن والا بائی پاس کے قریب مسلم کمرشل بینک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے سولر پینلز بیٹریاں‘ الیکٹریکل پینل‘ کمپیوٹر‘ فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا‘ ریسکیو1122 نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

ای پیپر دی نیشن