جدید زرعی طریقے اپنا کر پاکستان خوراک کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے:شاہد عمران 

لاہور(کامرس رپورٹر) مناسب سرمایہ کاری، تکنیکی ترقی اور جدید زرعی طریقے اپنا کر پاکستان اپنی خوراک کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے اور اضافی پیداوار بین الاقوامی منڈیوں کو برآمد کر سکتا ہے۔ یہ بات معروف فوڈ ایکسپورٹر اور فیملی فوڈ پراڈکٹس کے مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد عمران نے گزشتہ روز فوڈ پروڈیوسرز کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ 

ای پیپر دی نیشن