صدر علوی نے چیئرپرسن حساس  پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ و حساس  پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ثانیہ نشتر
 

ای پیپر دی نیشن