ڈی سی نوابشاہ عوامی  شکایات سنیں گے

نواب شاہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین  پنہور 20 اکتوبر کوصبح 11 بجے اسسٹنٹ کمشنر آفیس دوڑ میں روینیو کے متعلق شکایات سنیں گے۔

ای پیپر دی نیشن