موڑ کھنڈا:کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن  کے اشتراک سے مشاعرہ

موڑکھنڈا (نامہ نگار ) کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن اور سانجھ پریت آرگنائزیشن کے اشتراک سے مقامی سکول دی ایجوکیٹرز میں دوسرا سالانہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئے نامور شعراء اور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت معروف نوجوان شاعر علی زریون نے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں ماہر تعلیم سید اظہر حسین شاہ اور معروف سماجی کارکن عابد علی گل سمیت دیگر مہمانان گرامی نے شریک تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن