ڈسکہ: جنگلی جانور کو بچاتے گاڑی کو حادثہ، دلہن جاں بحق، دولہا زخمی

ڈسکہ (نامہ نگار/ نمائندہ خصوصی) جنگلی جانور کو بچاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ، نوبیاہتا دلہن جاں بحق جبکہ دولہا شدید زخمی ہو گیا۔ موضع مالومہے کے شاہزیب کی شادی دو ماہ قبل شیزہ سے ہوئی، گزشتہ روز وہ گاڑی میںفیملی کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے چھوڑ کر واپس آ رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن