پرویز الٰہی نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کی درخواست دائرکردی

 لاہور (آئی این پی )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کردی۔سپیشل سینٹرل کورٹ نے پرویزالہی کی درخواست پرسماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ پرویزالہی ،مونس الہی اورمحمد جبران خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن