افواج پاکستان پوری قوم کا فخرہے :بلال فاروق تارڑ

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے اپنے انجام کو پہنچے گے ملک و ملت کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی اور جنگ بندی کیلئے ہمارے دوست ممالک کی منت سماجت پر اتر آیا سابقہ ایم پی اے بلال فاروق تارڑنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افواج پاکستان پوری قوم کا فخرہے ابھی تک پاک افواج نے اسکو بزدلانہ کارروائیوں سے روکنے کیلئے قدم اٹھایا ہے اسلئے مودی سرکار اس وقت سے ڈرے جب وہ ملکی سلامتی اور کشمیری مظلوم مسلمانوں کے تحفظ کیلئے عملی طور پر نکلیں گے۔



ای پیپر دی نیشن