ہارون آباد: جنگلی جانوروں کے حملے میں لاکھوں کی بکریاں ہلاک

ہارون آباد (نامہ نگار) ہارون آباد کے نواح فقیروالی  گائوں 122 سکس آر طالب آباد میں جنگلی جانوروں نے حملہ کر کے 27 قیمتی بکریاں ہلاک متعدد کو زخمی کردیا۔ مویشی مالکان نے ہلاک  بکریوں کی قیمت 20 لاکھ سے زائد بتائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن