جولائی تا دسمبر کار فروخت میں  54 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی (نیٹ نیوز) ملک میں جولائی تا دسمبر کار فروخت میں 54 فیصد اضافے کے ساتھ 39453 یونٹس رہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023ء کے مقابلے دسمبر 2024ء کار فروخت 69 فیصد بڑھی ہے جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کار فروخت کا حجم 39453 یونٹس رہا۔ 

ای پیپر دی نیشن