لاہور(نوائے وقت رپورٹ) سنیئر ممبر انکوائری، سابق آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشراحمدخان نے ریلوے پولیس ہیڈکوارٹرکادورہ کیا اورآئی جی ریلوے رائے محمدطاہرسے ملاقات کی ۔ملک مبشراحمدخان نے گریڈ22میں ترقی پانے اورآئی جی ریلوے کا منصب سنبھالنے پررائے طاہرکومبارکباددی۔ملک مبشراحمدخان نے امید ظاہرکی کہ رائے طاہراپنی خدادادصلاحیتوں سے ریلوے پولیس کوملک بھرمیں ایک مثالی ادارہ بنادیں گے۔