کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

ٹورنٹو(نیٹ نیوز)  کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے شفقت علی کو  ٹریژری بورڈ کا صدر مقرر کیا ۔ نومنتخب کینیڈین وزیر اعظم مارک کورنی نے کابینہ ارکان کی تعداد بھی 39 سے کم کرکے 29 کردی ۔

ای پیپر دی نیشن