کامونکی : 22 سالہ لڑکی کی زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کی کوشش

کامونکی (نمائندہ خصوصی )22 سالہ لڑکی کی زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کی کوشش،بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں باغ والا واہنڈو کی رہائشی امان اللہ سندھو کی 22 سالہ بیٹی مناہل نے مبینہ طور پر چھوٹے بھائی کیساتھ جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا لیں جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ ریفرکر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن