قلعہ دیدار سنگھ کو خوبصورت ‘ ماڈل سٹی بنائیں گے: ناصر شہزاد ڈوگر

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی) اے سی صدر سردار ناصر شہزاد ڈوگر سے چئیرمین نزوا انٹرنیشنل کاسٹ میٹکس ملک شفاقت کی خصوصی ملاقات،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گجرانوالہ سردار ناصر شہزاد ڈوگر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ شہر قلعہ دیدار سنگھ کو خوبصورت اور ایک رول ماڈل بنائیں گے، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں خوبصورت ماڈلز تیار کیے جائیں گے ،اس کے ساتھ ساتھ قلعہ دیدار سنگھ اور لدھیوالہ وڑائچ روڈ کے درمیان گرین بیلٹ پر پودے لگانے کا کام بھی جاری ہے اور خصوصی طور پر بہت جلد شہر میں رہائشوں کی سیر و تفریح کے لیے خوبصورت پارک بنایا جائیگا یہ منصوبہ نہ صرف شہریوں کی سیر و تفریح کے لیے بہتر ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن