ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھائو کم نہ ہوسکے

کرا چی( کامرس رپورٹر ) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔کراچی ،حیدرآباد ،لاہور ،ملتان ،فیصل آباد ،اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا58ہزار650روپے کا ہو گیا ۔

ای پیپر دی نیشن