حیدر آباد سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدر آباد ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو سٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا۔ بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن