کامونکی:17سالہ لڑکی ،16سالہ لڑکے کا گھریلو جھگڑوں کے باعث اقدام خود کشی 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)17سالہ لڑکی اور16 لڑکے نے گھریلو جھگڑوں کے باعث زہریلی گولیاں نگل لیں ، محلہ رسول نگر کے انجم کی 17 سالہ بیٹی فلک شہزادی نے اپنے بھائی سے جھگڑا کرکے زہریلی گولیاں کھالیں ۔ محلہ دولت پورہ کے استخار کے 16 سالہ بیٹے احمدحسن نے گھریلو ناچاقی کے باعث زہریلی گولیاں نگل لیں ،دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن