قصور: قتل کے بعد نعش چھپانے  والے ملزموں کے خلاف مقدمہ

قصور (نامہ نگار) چھانگامانگا کے علاقہ گندی اوتاڑ میں قتل کے بعد نعش کو چھپانے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اے ایس آئی پولیس تھانہ چھانگامانگا محمد مدثر محبوب نے مقدمہ درج کروایا کہ ا فضل کو قتل کرنے کے بعد نعش کو چھپادیا گیاجس سے ملزم شہادت ختم کرنے کے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پولیس نے اے ایس آئی کی مدعیت میں 6 نامزد جبکہ 3 نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 

ای پیپر دی نیشن