کراچی میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت ملزم کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث کل تک ملتوی کردی گئی

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہ زیب کی قتل کیس کی سماعت ہوئی،ملزم شاہ رخ جتوئی نے وکیل شوکت زبیدی کی بیماری کےباعث وکیل کی عدم حاضری پرسماعت ملتوی کرنےکی درخواست کی تھی ،درخواست کے بعد ملزم کی جانب سے پیش ہونےوالے وکیل مشتاق شاہ بھی عدالت کو تحریری یقین دہانی کرائی کہ شوکت زبیدی کے پیش نہ ہونے پروہ کیس کی پیروی کریں گے ،جس پرعدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی.

ای پیپر دی نیشن