قوم کوبہادر افواج پر فخر ہے:احسن شاہد 

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احسن شاہد نے افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا مادرِ وطن کے دفاع، سلامتی اور استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے جو ہر محاذ پر ملک و قوم کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن