فیصل آباد،2023 کے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث 2اشتہاری انسانی سمگلرز گرفتار      

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے 2023 کے لیبیا کشتی کے سانحے میں ملوث دو اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے  کے انسداد منی لانڈرنگ سرکل فیصل آباد نے 2023 کے لیبیا کشتی کے سانحے میں ملوث دو اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن