سیوریج اور نکاسی آب کیلئے بچھائے گئے پائپ بوسیدہ ، نوٹس لینے کا مطالبہ

ٹبہ سلطانپور ( نامہ نگار ) چھوٹے پائپ بچھانے کی وجہ سے نکاسی آپ کا مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ ٹبہ سلطانپور میں سیوریج اور نکاسی آب کیلئے بچھائے گئے پائپ بوسیدہ ہو چکے ھیں جگہ جگہ سے پھٹ گئے اور پانی اوور فلو ہونے لگا۔ وارڈ نمبر 5 کی سماج دوست شخصیت حاجی محمد آصف بھٹہ نے مطالبہ کیا ھے کہ کہ وارڈ نمبر 5 اور شہر بھر میں سیوریج کیلئے بڑے سائز کے پائپ بچھائے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن