مانگا منڈی( نامہ نگار) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول مانگامنڈی میں طالبات کو داخلے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سکول میں داخلہ لینے آنیوالی طالبات کے والدین کے ساتھ سکول انتظامیہ بد تمیزی کرتے ہیں۔ صرف با اثر افراد اور سفارشی طالبات کا داخلہ ہو رہا ہے۔ درجنوں والدین کا سکول انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج کیا۔