سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ :مبینہ نااہلی لیکچرار اسلامیات تاحال تعیناتی کے منتظر

لاہور (لیڈی رپورٹر) سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ نااہلی کے باعث نئے بھرتی ہونیوالے لیکچرار اسلامیات 6 ماہ گزرنے کے باوجود تاحال تعیناتی کے منتظر ہیں۔ 10 اکتوبر 2024 کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 6 لیکچرار اسلامیات کی بھرتی کی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن