محمد صالح نے فٹبال رائٹرز کے  بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن نے محمد صلاح کو فٹبالر آف دی ایئر قرار دیدیا۔لیور پول کے فارورڈ محمد صلح کو فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن نے شاندار سیزن کے بعد سال کا بہترین فٹبالر قرار دیا ہے جس میں انہوں نے تمام مقابلوں میں 33 گول کئے۔

ای پیپر دی نیشن