خانیوال(خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق ممبر پنجاب اسمبلی مسز شاہدہ احمد نے کہا کہ حکمران خواتین کے حقوق اور ان کی اہمیت کا زبانی کلامی اقرار و اعتراف کررہے ہیں جبکہ عملاًصورتحال بر عکس ہیڈاکٹر یاسمین راشد کی 22 ماہ بعد بھی ضمانت نہ ہونا اس کا واضح ثبوت ہے 70 سال سے زائد عمر کینسر سرواوئر ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں اس طرح کسی بھی تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا۔