اسلام آباد ( آئی این پی/ نوائے وقت رپورٹ) اسفند یار ولی نے کہا ہے اے پی سی کے ذریعے تمام پولیٹیکل پارٹیاں کو ایک مقام پر لا کر ایک پروگرام پر متفق کرناچاہتے ہیں، اس پروگرام پر تمام پارٹیوں کے لیڈروں کے دستخط لیکر اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کرینگے ، پاکستان افغان اور امریکہ تینوں کو اکٹھا ہونا ہوگا۔