ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 150 روپے تولہ سستا

کراچی(آن لائن) عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سوناسستاہوگیا۔ایک تولہ سونے کی قیمت میں150روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدایک تولہ سونے کی50ہزار150روپے سے کم ہوکر50ہزارروپے پرآگئی۔

ای پیپر دی نیشن