مدر ٹریسا کو برطانیہ میں فاﺅنڈرز ایوارڈز یوستھاﺅ موسلی سے نوازا گیا

لندن (آن لائن) برطانیہ میں مدر ٹریسا کو اہم ترین اعزاز، فاﺅنڈرز ایوارڈز یوستھا موسلی سے نوازا گیا ہے۔ مدرٹریسا جنہوں نے بیماروں یا یتیموں اور غریبوں کیلئے خیراتی خدمات میں اپنی زندگی کے 45 سال صرف کئے انہیں برطانیہ میں منعقد ہونیوالے چھٹے ایشیائی ایوارڈز میں فاﺅنڈرز ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مدرٹریسا

ای پیپر دی نیشن