لاہور (آئی این پی) لاہور میں امریکی قونصلیٹ نے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ۔ امریکی قونصلیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ لاہورمیں ڈرون گرائیجانیکی اطلاعات ہیں، فضائی جارحیت ہوسکتی ہے،متاثرہ علاقوں میں موجود امریکی شہری فوری نکل جائیں، اگر بحفاظت نکل نہیں سکتے تو کسی محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں۔