مارکیٹوں سے تجاوزات ختم کرانے کیلئے تاجر برادری تعاون کریگی، اجمل بلوچ 

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ۔ سیکرٹری وکنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری ۔جی ٹین مرکز کے صدر اخلاق عباسی ، ستارہ مارکیٹ کے صدر سید الطاف حسین شاہ،ملک ایسوسی ایشن کے صدر مظفر ہاشمی ۔ڈی 12 مرکز کے صدر زرغام شاہ۔ ایف ایٹ مرکز کے جنرل سیکرٹری اسماعیل خان۔ جی نائن مرکز کے صدر راجہ ذوالفقار ، جزل سیکرٹری شاہد عباسی،ایف ٹین مرکز کے صدر احمد خان،جنرل سیکرٹری نعیم اقبال، میلوڈی مارکیٹ کے صدر اظہر اقبال، جی الیون مرکز کے صدر نعیم اعوان،سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی اور آب پارہ مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری اختر عباسی نے کہا ہے کہ مارکیٹوں سے تجاوزات ختم کرانے کیلئے تاجر برادری مکمل تعاون کرے گی لیکن ایکشن سے قبل تاجر برادری کے نمائندوں کو اعتماد میں لیا جائے۔


ای پیپر دی نیشن