ایک تولہ سونا 800 روپے ڈالر انٹربنک میں10پیسے مہنگا

کراچی (کامرس رپورٹر) ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 684 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 5 ہزار 984 روپے کا ہو گیا۔ انٹربنک 10پیسے کے اضافے سے ڈالر 281.70 روپے کا ہو گیا ۔

ای پیپر دی نیشن