انٹر بنک‘ ڈالر 13 پیسے‘ اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا

 کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربنک  میں ڈالر کی قدر میں 13پیسے کمی ہوئی‘ پیر کو انٹر بنک میں ڈالر کی قدر 280.68 روپے کی سطح سے کم ہو کر280.55 روپے پر آ گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 1پیسہ گھٹ کر 281.96 روپے پر آ گیا۔

ای پیپر دی نیشن