قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب‘ پنجاب کے  ہسپتالوں میں  ہائی الرٹ‘ سکولوں میں چھٹی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے بتایا کہ اجلاس موجودہ صورتحال کے تناظر میں طلب کیا گیا ہے۔ پنجاب میں تمام ہسپتالوں میں ایمرجنی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور پنجاب کے تمام سکولوں میں چھٹی کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن