قلعہ دیدار سنگھ:مقابلے میں ایک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی) مبینہ پولیس مقابلے میںایک ڈاکوہلاک ہوگیا ۔تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ نور پور روڈ پرپولیس اشتہاری ملزم کی تلاش میں تھی کی اچانک روڈ کی طرف سے موٹر سائیکل سوار تین افراد کو مشکوک جان کر روکا جنہوں نے فوری طور پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی ‘ملزموں کا تعاقب شروع کر دیا جس پر ایک ملزم اقبال عرف حاجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا،جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن