چڑیا گھر میں بندر کو لنگڑاتا دیکھ کر بچے پریشان‘پنجرے میںڈاکٹر کی راہ تکتا رہا

لاہور(لیڈی رپورٹر) چڑیا گھر میں بندر کی ٹانگ خراب ہوگئی ،تن تنہا بیٹھا ڈاکٹر کی راہ تکتا رہا۔بندر کی ٹانگ خراب ہونے سے اسے چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا،پنجرے میں اسے لنگڑاتا ہوا دیکھ کر بچے پریشان نظرآئے کیونکہ چہکتا اچھلتا بندر اب اداسی کا منظر پیش کر رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن